Menu

زبُور 134

OUCV

1 اَے یَاہوِہ کے سَب خادِمو، یَاہوِہ کی سِتائش کرو، تُم جو رات کو یَاہوِہ کے گھر میں خدمت کرتے ہو۔ 2 پاک مَقدِس میں اَپنے ہاتھ اُوپر اُٹھاکر یَاہوِہ کی سِتائش کرو۔ 3 یَاہوِہ آسمان اَور زمین کا خالق، صِیّونؔ میں سے تُمہیں برکت عنایت فرمائیں۔

Everything we make is available for free because of a generous community of supporters.

Donate