Menu

زبُور 117

OUCV

1 اَے سَب قوموں، یَاہوِہ کی حَمد کرو؛ اَے سَب اُمّتوں، اُن کی سِتائش کرو۔ 2 کیونکہ ہم پر اُن کی بڑی شفقت و مَحَبّت ہے، اَور یَاہوِہ کی سچّائی اَبد تک قائِم ہے۔ یَاہوِہ کی سِتائش کرو۔

Everything we make is available for free because of a generous community of supporters.

Donate